حریم شاہ کو اچانک کیا ہوگیا کہ ہسپتال داخل ہونا پڑا۔۔ویڈیو سامنے آگئی

Sep 05, 2021 | 00:39:AM
حریم شاہ کو اچانک کیا ہوگیا کہ ہسپتال داخل ہونا پڑا۔۔ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ کی ترکی سے ایسی ویڈیو وائرل ہو ئی  کہ سو شل میڈیا صارفین کو بھی جھٹکا لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کےانسٹاگرام اکائونٹ پر وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موصوفہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہیں اور  آہستہ آہستہ ہاتھ بھی ہلا رہی ہیں۔تاہم ان کے چہرے سے نہیں لگتا کہ وہ بیمار ہیں۔اس ویڈیو کے بیک گرائونڈ میوزک میں  ادا س سی دھن بھی سنائی دے رہی ہے۔جبکہ دوسری ویڈیو میں کسی انگریزی گانے کی آواز سنائی دے رہی ہےاورڈاکٹر ان کو انجکشن لگا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا کو ساتھی ٹک ٹاکر نےکیسے بچا لیا۔۔ ویڈیو وائرل