عمران خان کی سیکیورٹی کس کی زمہ داری تھی؟ عوامی رائے سامنے آگئی

Nov 05, 2022 | 18:01:PM
عمران خان کی سیکیورٹی کس کی زمہ داری تھی؟ عوامی رائے سامنے آگئی
کیپشن: عمران خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24 نیوز نے پبلک پول کیا جس میں عوام سے لانگ مارچ فائرنگ کے متعلق عوامی رائے لی گئی کہ عمران خان کی سیکیورٹی کس کی  زمہ داری تھی؟

اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوئے 90% لوگوں کا کہنا تھا  کہ عمران خان کی سیکیورٹی پنجاب حکومت کی زمہ داری تھی جبکہ صرف 10% کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی زمہ داری نہیں تھی۔