ننھا بلاگر حسب اللہ چھا گیا۔۔۔ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Nov 05, 2021 | 12:35:PM
ننھا ،بلاگر ،حسب اللہ، روس
کیپشن: ننھا بلاگر حسب اللہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے بہت ہی معروف ننھے بلاگر حسب اللہ کی ترک شیف براک کے ساتھ ویڈیو  نےانٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ 

العریبہ اردو کی جانب سے حسب اللہ کی ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو  کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ صارفین نے ننھے شیف کی جانب سے براک کے مخصوص انداز کی نقل پسند کی ہے۔ لوگ اس ویڈیو کو بہت پسند کر رہےہیں اور حسب اللہ کے بارے میں کافی تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کمزور دل حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔۔ بچوں کا ہمیشہ خیال رکھیں۔۔!

دیگر کیٹیگریز: دلچسپ - مقبول ترین
ٹیگز: