سارہ احمد کا ماں کے اپنے بچوں کو قتل کرنے کے معاملہ پر ری سرچ کرنے کااعلان 

May 05, 2026 | 18:27:PM
سارہ احمد کا ماں کے اپنے بچوں کو قتل کرنے کے معاملہ پر ری سرچ کرنے کااعلان 
کیپشن: سارہ احمد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) حکومتی رکن و چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چئیرپرسن سارہ احمد نے ماں کے اپنے تین بچوں کے قتل کرنے کے معاملہ پر ری سرچ کرنے کااعلان کردیا۔

سارہ احمد کاکہناتھا کہ رانا آفتاب احمد نے ایوان میں معاملہ اٹھایا تھاکہ اچھرہ میں ماں نے اپنے تین بچوں کو قتل کردیا تھا، مجھے تجویز دی تھی کہ ایسی ماؤں پر ری سرچ کریں جو اپنے بچوں کو قتل کر دیتی ہیں، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ماؤں کے اپنے بچوں کے قتل پر ری سرچ شروع کردی ہے جلد ہی ایوان کو آگاہ کروں گی، سگی ماں نے بچوں کو ہسپتالوں میں مارنے کی کوشش کی تو ایسے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن میں جگہ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے ملاقات کی درخواست  غیر ضروری اور فضول قرار عدالت نے وکیل کو بھاری جرمانہ کر دیا