خاتو ن اول بشریٰ بی بی 27 ویں شب کو عمرے کی سعا دت پر وز یر اعظم عمرا ن خا ن کے ہمراہ ہو نگی

May 05, 2021 | 23:11:PM
خاتو ن اول بشریٰ بی بی 27 ویں شب کو عمرے کی سعا دت پر وز یر اعظم عمرا ن خا ن کے ہمراہ ہو نگی
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)خاتو ن اول بشریٰ بی بی بھی وز یر اعظم عمرا ن خان کے ہمرہ سعو دی عر ب جا ئینگی ۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق وہ سرکا ری وفد کا حصہ نہیں ہو نگی۔تا ہم 27 ویں شب کو عمرے کی سعا دت پر وز یر اعظم عمرا ن خا ن کے ہمراہ ہو نگی۔

 یا د رہے کہ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ 

سعودی سفیر نے ریاض میں اپنے پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے۔ جس میں وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میت کے ساتھ جا نیوالے بھی میت بن گئے۔۔ایمبو لینس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جا ں بحق