بیوی سے جھگڑے کے بعد 42سالہ شخص نے اپنے ساتھ کیا ظلم کیا۔۔؟

Mar 05, 2022 | 20:06:PM
خودسوزی، شخص، ریسکیو، ٹیم، طبی ،امداد
کیپشن: خودسوزی کرنیوالے شخص کو ریسکیو ٹیم طبی امداد دے رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شیر پاؤ پل کے قریب ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی۔

پولیس کے مطابق 42سالہ رمضان کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا، جس کے بعد اس نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر متاثرہ شہری کو  فوری طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد جرمن ماڈل کی ترک نژاد بزنس مین سے کورٹ میرج،ڈانس ویڈیو وائرل