سکھر ؛ سبزی منڈی میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی
کیپشن: کرنسی نوٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امداد بزدار)سکھر کی بڑی سبزی منڈی میں ڈکیتی کی واردات،چار مسلح ملزمان ڈیڑھ کروڑ روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
عید قریب آتے ہی شہر میں وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا،مذکورہ واقعہ تھانہ سائٹ کی حد ودمیں پیش آیا،ملزمان نے سبزی منڈی کے تاجر حاجی عالمگیر قریشی کی دکان سے لوٹ مار کی۔
صلاح الدین قریشی کاکہناتھا کہ ملزمان ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے۔تاجر رہنما نے کہاکہ عید تک ڈکیتی واپس نہیں ہوئی تو سخت احتجاج کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:لڑکیاں غیراخلاقی ویڈیوزکیوں لیک کرتی ہیں؟ معروف سوشل میڈیاانفلوئنسر عریقہ حق کااہم انکشاف