کراچی میں ایک بار پھر لزر اٹھا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت2.1ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 5کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے۔
یہ بھی پڑھیں: جو اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے وہ کیا کرے؟،شیخ صالح بن حمید کا خطبہ حج میں اہم بیان