ڈاکٹر محمد علی شیخ ضیاالدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

اکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے

Jan 05, 2026 | 18:53:PM
ڈاکٹر محمد علی شیخ ضیاالدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔

ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔

ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی پولیس نے جعلی ورک ویزا اسکیم کے متعلق وارننگ جاری کر دی