اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ملزم ہسپتال میں چل بسا

Feb 05, 2026 | 12:24:PM
اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ملزم ہسپتال میں چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص ہسپتال میں انتقال کر گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھاجہاں، دورانِ علاج وہ دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پتنگوں اور ڈور کی طرح چکن،مٹن اور بیف کی قیمتیں بھی آؤٹ آف کنٹرول
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا رہائشی تھا اور اسے تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔