موبائل نہ دلانے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سجاول کے گاؤں میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
والد علی حسن کا کہنا ہے کہ 13 سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کوگولی مار کرخودکشی کی،پولیس کے مطابق گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔