دادو: چوکیداروں کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کا انکشاف

Feb 05, 2024 | 22:28:PM
دادو: چوکیداروں کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کا انکشاف
کیپشن: چوکیداروں کو پرزائڈنگ آفیسر مقرر کرنے کا انکشاف
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کامران کورائی) سندھ کے ضلع میں چوکیداروں کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کا انکشاف ہو گیا۔

صوبہ سندھ کے اہم ضلع دادو میں پولنگ سٹیشن فلجی سٹیشن پر چوکیدار کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کر دیا گیا اور لسٹ بھی جاری کر دی گئی، پولنگ سٹیشن فلجی میں چوکیدار غلام محمد کو پریزائیڈنگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 1970 سے ابتک انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کتنا رہا؟ رپورٹ جاری

علاوہ ازیں پولنگ سٹیشن بہادر نائچ پر چوکیدار موسی کو پریزائیڈنگ آفسیر مقرر کر دیا گیا ہے۔