سری لنکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹسمین لاہرو تریما کرونا سے متاثر

Feb 05, 2021 | 09:34:AM
 سری لنکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹسمین لاہرو تریما کرونا سے متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور لنکن ٹیم کے بیٹسمین لاہرو تریمانے پی سی آر ٹیسٹ کے تازہ راؤنڈ میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق سری لنکن ٹیم  کو ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے جس کا پہلا مقابلہ 28 فروری سے شروع ہوگا۔لیکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور لنکن ٹیم کے بیٹسمین لاہرو تریما   کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد سری لنکا کرکٹ بورڈ  کو  اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کرنی پڑسکتی ہے۔