دیپالپور؛شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Dec 05, 2025 | 21:12:PM
دیپالپور؛شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب کے علاقے دیپالپور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بصیر پور کے رہائشی امتیاز احمد نے امر سدھو لاہور کی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر دیپالپور بلوایا،اوباش نوجوان ساتھی کی مدد سے خاتون صباء بی بی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 پولیس کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور نے مقدمہ درج کرکےملزم گرفتار کیا گیا ہے،تھانہ سٹی دیپالپور نے جدید ٹیکنالوجی اور ہومن ریسورس نے مرکزی ملزم امتیاز احمد کو گرفتار کر لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :   رکشہ ڈرائیور کی منت سماجت کرتےہوئےوائرل ویڈیو کامعاملہ,دونوں اہلکارحوالات میں بند,مقدمہ درج