کراچی: ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کیخاطر ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار

Dec 05, 2023 | 15:22:PM
کراچی: ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کیخاطر ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار
کیپشن: کراچی: ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کیخاطر ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک ) کراچی سے ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار ہو گیا۔

لیاقت آباد پولیس نے بڑی کارروائی عمل میں لائی جس کے نتیجہ میں ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقتولہ لڑکی زندہ ہو گئی پر کیسے؟

پولیس کے مطابق ملزمان مختلف ملبوسات میں وڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرتے تھے، ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائلز اور موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔