کورونا ۔۔چھ افراد جاں بحق۔۔ 372 مثبت کیس رپورٹ

Dec 05, 2021 | 11:34:AM
کورونا سے چھ جاں بحق
کیپشن: کورونا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک بھر میں کورونا کے اعداد و شمار جاری 24گھنٹے کے دوران کورونا سے 6 افراد جاں بحق۔

این سی او سی کے مطابق 24گھنٹے کے دوران 45 ہزار 307 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔24گھنٹے کے دوران کورونا کے 372 مثبت کیس رپورٹ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.82 فیصد رہی ملک بھر کے اسپتالوں میں 854 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کے معاون خصوصی پر حملہ ہو گیا