جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل

Aug 05, 2025 | 19:53:PM
جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی )  نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کردیا ۔ 

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر این اے 175 مظفر گڑھ کا شیڈول معطل کیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حکم آنے تک الیکشن پروگرام معطل رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اورعمرسرفراز چیمہ کی درخواستوں پر سماعت پھر ملتوی