مسلم لیگ ن کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا تشکیل دے دی گئی 

Aug 05, 2023 | 19:51:PM
مسلم لیگ ن کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا تشکیل دے دی گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) پاکستان مسلم لیگ ن کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخواہ تشکیل دے دی گئی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخواہ تشکیل دے دی گئی ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی جانب سے کے پی کے یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کا نوٹیفکیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل، کون کون سے ٹیسٹ کیے جائیں گے؟ پمز ہسپتال سے اہم خبر آ گئی

’یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کے پی کے‘ کی چئیر پرسن مریم نواز شریف ہوں گی، بلال اظہر کیانی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری مقرر کئے گئے جبکہ اختیار وکی خان ،بابر نواز خان ،میاں عالمگیر شاہ اور بلاول آفریدی ممبرز مقرر کیے گئے ہیں۔