پڈعیدن کے قریب علامہ ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Aug 05, 2023 | 09:25:AM
 پڈعیدن کے قریب ٹرین کی تین بوگیاں رات گئے پٹڑی سے اترگئیں۔ ریلوے ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پڈعیدن کے قریب ٹرین کی تین بوگیاں رات گئے پٹڑی سے اترگئیں۔ ریلوے ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی تین بوگیاں رات گئے پڈعیدن کے قریب پٹری سے اتر گئیں۔ جس کے باعث ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا، کراچی سے دیگرشہروں کو جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صبح سویرے طاقتور زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

سات گھنٹے سے ٹریفک معطل ہے۔ ریلوے انتظامیہ کےمطابق خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریک کی بحالی کے لئے کام جاری ہے۔