بیلجیئم آ سٹر یلیا کو ہر ا کر اولمپکس ہا کی کا چیمپیئن بن گیا

Aug 05, 2021 | 17:46:PM
 بیلجیئم آ سٹر یلیا کو ہر ا کر اولمپکس ہا کی کا چیمپیئن بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بیلجیئم اولمپکس کا چیمپیئن بن گیاجس کے بعد عوا م کھلاڑیوں سے اظہا ر یکجہتی کے لئے سڑکوں پر آگئے۔

تفصیلا  ت کے مطا بق ورلڈ چیمپیئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔ 

آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر 41 سال بعد پہلی مرتبہ کوئی اولمپک میڈل اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئیں