بھارتی کپتان نے شکست کی وجہ بتادی 

Sep 04, 2022 | 23:50:PM
روہت شرما ، گیم
کیپشن: روہت شرما فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمانے کہا کہ یہ ایک ہائی پریشر گیم تھی،محمد نواز اور محمد رضوان دونوں نے اچھی بیٹنگ کی جس کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکل گیا۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد ایوارڈ کی تقریب سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرمانے کہا کہ نواز اور رضوان کی پارٹنر شپ لگنے پر بھی اعتماد تھا۔ان کا کہناتھا کہ ماضی میں پرفارم کیا اور آئندہ بھی کریں گے،اس طرح کے مقابلے کھلاڑیوں کو نکھارتے ہیں،اس ہار سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ :پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر حساب برابر کردیا