پاک بھارت ہر میچ فائنل جیسا ہوتا ہے، محمد رضوان 

Sep 04, 2022 | 23:31:PM
قومی کرکٹ ٹیم، مایہ ناز بلے باز، محمد رضوان، پاک بھارت، میچ، فائنل
کیپشن: محمد رضوان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹر ٹیم کے مایہ ناز بلے بازمحمد رضوان کا کہناہے کہ پاک بھارت میچ پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر میچ فائنل جیسا ہوتا ہے۔
محمد رضوان کا گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ 182 بڑا ہدف تھا کوشش تھی وکٹ پر ٹھہروں،قومی بلے باز نے کہاکہ ہمارے بیٹرز پلاننگ کرکے آتے ہیں ،ہمیں اپنی سٹرینتھ پر بھروسہ ہے ، جانتے ہیں ہماری بیٹنگ میں بہت ڈیپتھ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بڑا اعزاز،قومی بلے باز محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا