وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کلائمیٹ چینج پالیسی کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کلائمیٹ چینج پالیسی 2022 کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ پالیسی کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنا ہے ،پالیسی میں ماحولیات پر منفی اثر ڈانے والے 129عوامل کی نشاندہی کی گئی ہے ،وزیراعلیٰ محمود خان نے کہاکہ پالیسی میں 172 ماحول دوست امور کی نشاندہی بھی کی گئی ہے ،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خیبرپختونخوا میں نمایاں ہو رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: تباہ کن سیلاب میں پاکستان کسی الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ، قمر زمان کائرہ