ایف آئی اے کی کارروائی،ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے 14 افراد گرفتار

Oct 04, 2022 | 18:12:PM
ایف آئی اے, کارروائی،ہیلی کاپٹر, حادثہ, گرفتار
کیپشن: ایف آئی اے کی کارروائی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں  کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم  کی  کارروائی،14افراد گرفتار کرلئے گئے۔

ایف آئی اے کے مطابق  ملک بھر میں ہیلی کاپٹر حادثے پر مہم چلانے والوں کے کریک ڈاون کیا گیا،مہم چلانے والوں کے خلاف 15 سے زائد مقدمات درج کئے گئے ہیں ،لاہور سے 11 ،خیبر پختونخوا 2 ،کراچی سے ایک شخص گرفتار کیا گیا  جبکہ دیگر ملزموں کے خلاف ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔