ایف بی آر نے ریٹیلرز کیلئےانٹیگریشن کو لازمی قرار دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریٹیلرز کے لئےانٹیگریشن کو لازمی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک لاکھ روپے سالانہ ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنے والے ریٹیلرز وہ ریٹیلرز کو ایف بی آر نظام سے منسلک ہونا ہوگا۔
سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کر دی گئی ہے،پانچ لاکھ روپے تک ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنے والے ریٹیلرز بھی مرحلہ وار اس ضابطے کے دائرے میں آئیں گے۔
انٹیگریشن کا عمل سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 43 اے کے تحت مکمل کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی کی وارثتی پراپرٹی سے متعلق کیس,آئی جی پنجاب ذاتی بحیثیت میں طلب