سہ ماہی کے بعدماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی مہنگی 

Mar 04, 2026 | 20:54:PM
سہ ماہی کے بعدماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی مہنگی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے63پیسے مہنگی کردی گئی۔ 

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا،بجلی جنوری 2026 کی ماہانہ ایدجسٹمنٹ میں مہنگی کردی گئی،اضافہ بجلی صارفین سے مارچ کے بلوں میں وصول ہوگا۔ 

 حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا تاہم لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پراطلاق نہیں ہو گا۔ 

واضح رہے کہ نیپرا نےجنوری کی ماہابہ ایڈجسٹمنٹ میں سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور