مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کو آپس میں لڑوادیا گیا!سعودیہ کا بڑا اعلان

Mar 04, 2026 | 20:27:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہرپیرزادہ) مشرق وسطٰی میں اسرائیل کا اگلا نشانہ کون ہے؟ مسلمان ملکوں کو آپس میں لڑوادیا گیا ہے، دبئی کی معیشت زمین پر آگئی ہے،یہ سب ایسے وقت میں ہورہاہے،جب امریکہ اور اسرائیل مل کر ایران پر تابڑ توڑ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مسلمان جاننا چاہتے ہیں کہ ایران کے بعد کیا ایسا کوئی منصوبہ ہے جس میں مسلم دنیا کیلئے تباہی ہی تباہی کی لکیریں کھینچی گئی ہوں، تو اس کا جواب ہاں میں ہے، کیونکہ دنیا اس وقت دو شیطانوں اسرائیل اور امریکہ کے نرغے میں ہے، اس حوالے سے اہم تفصیلات 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہوچکی ہیں، قارئین کی آسانی کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - انٹرویوز
ٹیگز: