سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جینیوا روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف نجی دورے پر جینیوا روانہ ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنے اس دورے کے دوران جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنا معمول کا چیک اپ بھی کروائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج ؟طلبا کیلئے اہم خبر