آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔
جونیئر ٹینس ٹور میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائیجیریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی۔
پاک بھارت جوڑی کی جیت کا اسکور 3-6 اور 4-6 رہا۔