لوک اور صوفی گلوکار الن فقیر کو بچھڑے 26 برس بیت گئے
منفرد اندازِ گائیکی، دلکش آواز اور صوفیانہ رقص کے حوالے سے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمدحسن )عظیم لوک اور صوفی گلوکار الن فقیر کو بچھڑے 26 برس بیت گئے۔
منفرد اندازِ گائیکی، دلکش آواز اور صوفیانہ رقص کے حوالے سے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
الن فقیر کی 26ویں برسی جامشورو میں سادگی سے منائی گئی،اس موقع پران کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی،ادیبوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور فنکاروں نے الن فقیر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں:عامرخان اور گوری کی شادی میں کون کون مدعو؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اس موقع پرادیبوں اورسیاسی وسماجی رہنماؤں اورفنکاروں کاکہناتھاکہ الن فقیر کے نام سے ثقافتی و ادبی پروگرام منعقد کیے جائیں،نوجوان نسل کو ان کی خدمات سے آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے۔