اینکر مرید عباس قتل کیس؛وکلا کے دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جواد آصف)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دوافراد کے قتل کے مقدمے میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مقدمے کا فیصلہ 9جولائی کو سنائے جانے کا امکان ہے،قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم عاطف زمان جیل میں ہے جبکہ شریک ملزم عادل زمان سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا،ٹرائل کورٹ نے عادل زمان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے.
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کے اسکولوں میں طلبا کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد
واضح رہے کہ اینکر مرید عباس اور خضرحیات کو ملزموں نے 9 جولائی 2019 کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔