انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اکمل سکندر انتقال کر گئے، جنازہ سے قبل میت پر ہاکیوں سے سایہ

Jul 04, 2025 | 19:30:PM
انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اکمل سکندر انتقال کر گئے، جنازہ سے قبل میت پر ہاکیوں سے سایہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیرعالم)انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اکمل سکندر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، اکمل سکندر کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر گکھڑ منڈی میں ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  اکمل سکندر کئے سال تک قومی ہاکی ٹیم میں کھیلتے رہے ہیں ۔اکمل سکندر کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر گکھڑ منڈی ادا  کی گئی ، اکمل سکندر کا جب جنازہ اٹھایا گیا تو مقامی کھلاڑیوں  کی جانب سے  قومی پلیئر کی میت پر ہاکیوں سے سایہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:عاشورہ محرم :فول پروف سیکورٹی کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ