ایشیا کپ ، قومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے تاحال این او سی جاری نہیں ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر رضا)بھارت میں ہونیوالے ایشیا کپ میں کھیلنے کے لئے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کو تاحال این او سی جاری نہیں ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ایشیا کپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو مشروط رضامندی ظاہر کردی ۔رانا مجاہد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارا بھارت جانا حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہے ، پاکستان سپورٹس بورڈسے تین روز بعد میٹنگ میں فیصلہ متوقع ہے ۔