کراچی: گھر میں ڈکیتی کرنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک 

Jan 04, 2026 | 11:55:AM
کراچی: گھر میں ڈکیتی کرنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ مارے گئے ملزمان گھر سے ڈکیتی کر کے نکل رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:دفعہ 144 نافذ

انہوں نے کہا کہ مارے گئے ملزمان سے اسلحہ اور لوٹا گیا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔