تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند کرنے کا اعلان

Jan 04, 2024 | 14:18:PM
شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔      
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔      

ڈپٹی کمشنر بھمبر آزاد کشمیرکا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رہیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ طلباء وطالبات کی صحت سے متعلق کسی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکا میں امام مسجد بے رحمی سے قتل

ڈی سی بھمبر مرزا ارشد جرال کا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولز کو سیل کرکے  رجسٹریشن منسوخ کردی جائےگی۔

 تینوں تحصیلوں کی انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔