قلات،تحصیل منگچر کے علاقے بدر نگ سے3 افراد کی نعشیں برآمد

Dec 04, 2025 | 21:05:PM
قلات،تحصیل منگچر کے علاقے بدر نگ سے3 افراد کی نعشیں برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قلات  کی سب تحصیل منگچر کے علاقے بدر نگ سے3 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قلات  کی سب تحصیل منگچر کے علاقے بدر نگ میں  تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیاگیا ۔  مرنے والے تینوں افراد  کا تعلق قلات کی سب تحصیل جوہان کے علاقے گندگین سے بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ مقتولین کی نعشوں کو  آر ایچ سی منتقل کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خواجہ معین الدین چشتی  کی درگاہ پر بم کی اطلاع، زائرین کا داخلہ روک دیا گیا