الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی، فیصل واوڈا
کیپشن: سینیٹر فیصل واوڈا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔
الحمداللہ پاکستانی قوم مبارک ہو
— Faisal Vawda Senator (Indep) (@FaisalVawdaPAK) December 4, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہو گئی
جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی
پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا انشااللہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا، انشااللّٰہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا