ملیر جیل میں انتقال کر جانے والے بھارتی ماہی گیر کی لاش بھارت کے حوالے

Dec 04, 2025 | 19:57:PM
ملیر جیل میں انتقال کر جانے والے بھارتی ماہی گیر کی لاش بھارت کے حوالے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کی ملیر جیل میں برین ہیمرج کے باعث انتقال کر جانے والے بھارتی ماہی گیر کی لاش بھارت کے حوالے  کر دی گئی۔

 سرونورانانامی بھارتی ماہی گیر 19 نومبر کو کراچی کی ملیر جیل میں برین ہیمرج کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ 

 57 سالہ بھارتی ماہی گیر سرونورانا کی لاش واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دی گئی۔

وطن واپسی سے قبل ان کی میتیں ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچائی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی کی ملیر جیل میں قید تھے۔  

یہ بھی پڑھیں :  چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومت