ترکیہ ایک بار پھر لرز اٹھا،زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ

Dec 04, 2023 | 14:38:PM
ترکیہ میں ایک بار پھر 5.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ترکیہ میں ایک بار پھر 5.1 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔   زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

واضح رپے کہ اس سے قبل 7 اور 8 مارچ 2023 کو ترکی میں 7.8 شدت کے ہولناک زلزلے میں 50 ہزار 783 لوگ جاں بحق جبکہ 1 لاکھ سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: جامشورو: سکول وین میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا