نو انٹری۔۔۔بھاگ جاؤ اسرائیلی کھلاڑیو تم ویزہ کے حق دار نہیں

Dec 04, 2021 | 09:17:AM
اسرائیلی، اسکواش، کھلاڑی
کیپشن: اسرائیلی اسکواش کھلاڑی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائشیا نے اسرائیل کی اسکواش ٹیم کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ خبر کے مطابق ملائشین حکومت کے ترجمان عبدالرزاق احمد نے کہا اسرائیلی ٹیم کی اسکواش ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار ایک خودمختار ملک کا حق ہے، ہم فلسطین کی آزادی کے حق میں ہے، جب تک اسرائیلی قبضہ ختم نہیں ہو گا کسی اسرائیلی کو اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ہم سا ہے تو سامنے آئے۔۔۔بابا جی کی ویڈیو وائرل