سائرس سجاد قاضی نئے سیکرٹری خارجہ تعینات

Aug 04, 2023 | 21:40:PM
سائرس سجاد قاضی نئے سیکرٹری خارجہ تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)سائرس سجاد  قاضی کو  نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

 ذرائع  کے مطابق سائرس سجاد قاضی موجودہ سیکرٹری خارجہ کی ریٹائرمنٹ پر عہدہ سنبھالیں گے،موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان 16 اگست کو ریٹائر ہوں گے جبکہ وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پرھیں:عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیا

ذرائع کے مطابق سائرس قاضی فارن سروس کے سینئر ترین افسر اور اس وقت  سپیشل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن جبکہ سائرس قاضی  بطور سفیر ہنگری اور تُرکی میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔