وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین مستعفی

Apr 04, 2023 | 11:58:AM
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے، فہد حسین کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ضرور پڑھیں :عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

خیال رہے کہ فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیاکمیونیکیشن تھے، انہوں نے 2022 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔