وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے 

Apr 04, 2021 | 20:02:PM
وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔
وزیراعظم پاکستان جی بی کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کریں گے ۔جی بی میں پاور پروجیکٹ سڑکوں کی تعمیر اورانٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل ہیں،وزیراعظم کا جی بی کی صوبائی حیثیت سے متعلق بھی اہم اعلان متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے برطانیہ کو سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست سے نکال دیا