عید میلاد النبیﷺ پر سندھ حکومت نے 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا 

Sep 03, 2025 | 19:29:PM
عید میلاد النبیﷺ پر سندھ حکومت نے 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) عید میلاد النبیﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن کے مطابق  عید میلاد النبیﷺپر سندھ میں 5 اور 6 ستمبر کو تعلیمی ادارے، دفاتر بند ہوں گے۔

یہ بھی پڑٖھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی