فہد مصطفٰی، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بارسلورسکرین پر ایک ساتھ 

Oct 03, 2025 | 11:08:AM
فہد مصطفٰی، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بارسلورسکرین پر ایک ساتھ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فہد مصطفٰی، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بارسلورسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔
پاکستانی شوبزانڈسٹری کے یہ تینوں سپرسٹارزپہلی بارفہدمصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس بگ  بینگ انٹرٹینمنٹ کی پہلی فلم میں اداکاری کے جوہردکھائیں گے۔

اس فلم کے حوالے سے بتایاجارہاہے کہ یہ کامیڈی فلم ہوگی جس کے ساتھ رومانس کابھی امتزاج نظرآئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکار زوبین گارگ کی موت کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، ساتھی گلوکارہ گرفتار
ماہرہ خان،فہدمصطفیٰ اورتابش ہاشمی کی اس فلم کی کہانی بلال عاطف خان نے لکھی ہے،وہی اس کے ہدایت کاربھی ہیں۔