اقبال خان پتافی نے ن لیگ کاٹکٹ نہ ملنے پرآزاد الیکشن لڑنے کااعلان کردیا

Nov 03, 2025 | 12:10:PM
اقبال خان پتافی نے ن لیگ کاٹکٹ نہ ملنے پرآزاد الیکشن لڑنے کااعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامربھٹی)مظفرگڑھ میں صوبائی حلقہ پی پی 269 کے ضمنی انتخاب میں اقبال خان پتافی نے مسلم لیگ ن کاٹکٹ نہ ملنے پرآزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔
 مظفرگڑھ کےصوبائی حلقہ پی پی 269 میں ہونےوالے ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن نے اقبال پتافی کو امیدوار اعلان کرکے ٹکٹ جاری نہیں کیاجس پراقبال خان پتافی نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:لمبی جدائی: بلبل صحرا ریشماں کورخصت ہوئے12برس بیت گئے
یہ نشست پیپلزپارٹی کے میاں علمدار قریشی کے استعفیٰ دینے  کے باعث خالی ہوئی تھی جس پرضمنی الیکشن  23نومبر کو ہوگا۔