کچھ مخصوص چینل اس قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا، فوادچودھری 

Nov 03, 2022 | 19:05:PM
تحریک انصاف، فواد چودھری، قاتلانہ حملے، مخصوص چینل،
کیپشن: فواد چودھری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر کہا ہے کہ کچھ مخصوص چینل اور صحافی اس کھلے قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہاکہ ہمارے ہاتھ تمہاری گردن تک پہنچیں گے،منٹوں میں وٹس ایپ مخصوص صحافیوں کو پہنچانا اور پھر خبریں چلوانے سے مسئلہ حل نہیں ہونا اس کا بدلہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان پر فائرنگ، وزیراعظم ہاﺅس میں اہم اجلاس جاری