ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں؛امریکی صدر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی،ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی ناکہ بندی کو دوستانہ قرار دیدیا،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی تازہ ترین تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا،ایران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے،کانگریس میں کچھ ارکان ہماری مذاکرات کی صلاحیت محدود کرنا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا جرمنی سے 5ہزار سے کہیں زیادہ فوجی واپس بلائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : جیٹ فیول کی قیمت؛ 80طیاروں کی مالک سپرٹ ائیرلائنز بند ہوگئی،17000ملازم بےروزگار