پہلگام واقعے سے متعلق   بھارت پہلے تفتیش پھر الزام تراشی کرے: یوسف رضا گیلانی

May 03, 2025 | 13:01:PM
پہلگام واقعے سے متعلق   بھارت پہلے تفتیش پھر الزام تراشی کرے: یوسف رضا گیلانی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھارتی الزام تراشیوں پر کہا ہےکہ بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی  نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ بھارت کشمیر کے مسئلے کو دنیا سے چھپا نہیں سکتالہٰذا پہلگام واقعے سے متعلق   بھارت پہلے تفتیش پھر الزام تراشی کرے۔

علاوہ ازیں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ  مودی سرکار پاکستان کا پانی بند کرنا چاہتی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ہماری افواج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔