سنی اتحاد کونسل کے صدر کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھرپر پولیس کا چھاپہ

Mar 03, 2024 | 22:33:PM
سنی اتحاد کونسل کے صدر کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھرپر پولیس کا چھاپہ
کیپشن: محمود خان اچکزئی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔
مرکزی سیکرٹری عبد الرحیم زیارتوال کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کا کہناتھا کہ محمود خان اچکزئی کو پارلیمنٹ میں تقریر کرنے اور صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پاداش میں انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان پیکج، حکومت کا چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ